ASLAM NIZAMI

529 Pins
·
4mo
This may contain: an arabic book cover with a panda sitting on the ground
0:24
Surah Ibrahim | Ayat 12
سورۃ ابراهيم | آیت نمبر 12: اور آخر ہم کیوں اللہ پر بھروسہ نہ رکھیں، جبکہ اس نے ہمیں ان راستوں کی ہدایت دے دی ہے جن پر ہمیں چلنا ہے ؟ اور تم نے ہمیں جو تکلیفیں پہنچائی ہیں، ان پر ہم یقینا صبر کریں گے، اور جن لوگوں کو بھروسہ رکھنا ہو، انہیں اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔